لوگوں کے مسائل

 ایک سال ہو گیا میری شادی کو وائف بہت زیادہ بد تمیز بد اخلاق بد زبان ہے بہت سمجھایا میں نے میرے گھر والوں نے اور اس کے گھر والوں نے بھی بہت سمجھایا اس کو میکے سے بھی کوئی سپورٹ نہیں ملتی وه اس کو ہی برا بھلا کہتے ہیں اب ہمارا ایک بیٹا بھی ہے پر اس کے رویے میں زرا بھی فرق نہیں آیا بیٹے کی وجہ سے طلاق کا تو سوچ بھی نہیں سکتا ہم دونوں الگ گھر میں ہیں بہن بھائی سب شادی شدہ اور اپنے اپنے گھر میں ہیں والدین بھی فوت ہو چکے ہیں ساس نند دیور کسی کی ذمہ داری نہیں مرضی سے سوتی اٹھتی ہے نہ نماز پڑھتی ہے ایک سال میں 20 کے قریب سوٹ اور 7،8 جوڑے جوتے دلوا چکا ہوں گھر میں سب کچھ ہے اللّه کے کرم سے پر سکون نہیں زندگی عذاب ہے

Comments

Popular posts from this blog

Innocent girls

It's a problem need serious advice